محترم منتظمین اردو ویب اور محترم اجمل صاحب

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اردو کی ترویج میں اردو ویب کا کردار اور خصوصاً زکریا کی کاوشوں سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ مگر بات یہاں اصولوں اور نظریات کی تھی۔کوئی تو اپنے اصولوں اور نظریات کو وقتی مصلحت یا جان بوجھ کر نظر انداز کرتا ہے اور کوئی کلیتہً رد کرتا …مزید پڑھیں

بدتمیز کی میل اور شعیب کی دھمکی

شہزادے بدتمیز نے مجھے جو میل بھیجی ہے وہ میں اردو سیارہ پر دے رہا ہوں شعیب نے مجھے بھی ایک دھمکی آمیز میل بھیجی ہے جسے میں ساتھ ہی آپ کے دیکھنے اور سند رکھنے کے لئے اردو سیارہ پر پیش کر رہا ہوں۔مجھے امید ہے اردو سیارہ کے ایڈمن اور محترم اردو بلاگر …مزید پڑھیں

یہ کیسا انصاف ہے

ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ بدتمیز شہزادے کو اردو سیارہ پر بلاک کر دیا گیا ہے۔مجھے چنداں حیرت نہیں ہوئی۔کیونکہ برداشت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔اور پھر اردو سیارہ کا ایڈمن ذکریا خدا کی شان میں گستاخی پر خاموش رہتا ہے اور جب اپنے اپنے جذبات میں خدا کی شان …مزید پڑھیں

اردو سیارہ کی پالیسی

اردو سیارہ کے ایڈمن کی طرف سے اردو سیارہ کی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ اردو سیارہ کا کوئی عقیدہ نہیں ہے، اس کا مطلب ہے جس کا جی چاہے جس مرضی عقیدے کا مذاق اُڑائے حتٰکہ خدا کی شان میں بھی گستاخی کرتا پھرے۔مگر اُس پر کوئی …مزید پڑھیں

لعنتی کردار پر پابندی لگائیں

مسلمان چاہے کسی بھی قوم ، ملک ، جگہ سے تعلق رکھتا ہو کہلاتا مسلمان ہی ہے ،۔مگر دیکھا یہ گیا ہے کہ ہمارے مسلمانوں میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دہریے ہو چکے ہیں۔ ایک ہندوستانی اردو بلاگر جو سرِعام خدا کی شان میں گستاخی کر رہا ہے۔اور میرے خیال میں اس …مزید پڑھیں

شکر ہے ہم جوتشی نہیں

محفل میں جب تک نوک جھونک نہ ہو مزا ہی نہیں آتا اور محفل جب بلاگروں کی ہو تو مزا دوبالا ہو جاتا ہے۔ابھی دو تین دن پیشتر ہی اپنے شہزادے بدتمیز نمبر ١ یا ٢ ( یہ فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے کہ ان شہزادوں میں سے ایک نمبر بدتمیز کون ہے) نے سیارہ …مزید پڑھیں

لو کر لو باتاں

ابھی ابھی مدھر تال کے ساتھ اتنی زور سے بارش برسی کہ مزا آ گیا سوچا آج سرکاری پانی کی بچت کر کے اللہ تعالیٰ کی رحمت کے پانی سے نہا کر ہی انٹر نیٹ پر بیٹھا جائے تاکہ شائد مجھے کوئی عقل کی بات سوجھ جائے۔ کیا دیکھتا ہوں کہ اپنے بدتمیز شہزادے نے …مزید پڑھیں

ہتھ ہولا رکھو

نیند بڑی آ رہی تھی سوچا جاتے جاتے سیارہ پر ایک نظر مارتا ہوا سو جاتا ہوں ، کیا دیکھتا ہوں کہ اپنے بدتمیز شہزادے مرزائیوں سے کچھ تقاضا کئے جارہے ہیں اور تقاضے کے ساتھ ساتھ انہوں نے مرزائیوں پر دو سوال بھی داغ دیے ہیں۔ اب بندہ پوچھے اپنے شہزادے بدتمیز سے کہ …مزید پڑھیں