پاکستانی پاگل

میرے سروے کے مطابق پاکستان میں اٹھانوے فیصد لوگ پاگل ہیں جس میں ساٹھ پرسنٹ حقیقی پاگل پن کا شکار ہیں اور باقی اڑتیس پرسنٹ نفسیاتی مریض ہیں ۔۔۔ باقی جو دو پرسنٹ ہیں ان کو ان سب کی پرواہ ہی نہیں وہ اپنے حال میں مست ہیں ۔۔۔۔۔ جس دن وہ اپنے حال سے باہر آئے وہ بھی پاگل ہو جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں