اپنے کئے پر پانی بہا کر جائیں

یہ تو لکھی پڑھی اور مشاہدے کی بات ہے کہ ہر انسان کی فطرت دوسرے انسان سے جدا ہوتی ہے اور یہ بھی ہے کہ فطرت کے ساتھ ساتھ انسان کا اپنی فطرتی چیزوں سے فرار بھی ممکن نہیں ہے۔جیسا کہ رفع حاجت کا ہونا وغیرہ رفع حاجت ایک خوبصورت لفظ ہے ۔اس کے سننے …مزید پڑھیں

محترم سید شاکرالقادری صاحب اور اشتیاق علی صاحب کے اعزاز میں لاہور میں تقریب پزیرائی کا انعقاد

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عوام کو صحیح سمت دکھانے کے لئے ایک اچھے لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے ایسے ہی کسی بھی تحریک ، انجمن یا کہ کسی محفل کو رواں دواں اور متحرک رکھنے کے لئے ایک اچھے ، باصلاحیت ، چاق و چوبند لیڈر کا ہونا بھی بے حد ضروری …مزید پڑھیں

شفقت کا دوسرا سایہ بھی سر سے اٹھ گیا

بہت مان تھا ، بہت بھروسہ تھا کہ کچھ غلط ملط کروں گا تو بچ جاؤں گا کیونکہ میرے ماں باپ کی دعائیں میرے ساتھ ہوتی ہیں ۔آج سے ڈیڑھ سال پیشتر ماں کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔۔شدید دکھ پہنچا ۔۔۔ کس کو کہتا اور پھر سنتا بھی کون ہے ۔بس ابا جی سے …مزید پڑھیں

اردو محفل کے دوستوں کے ساتھ ایک شام

میں تقریبا پانچ سے سات منٹ لیٹ تھا ۔اصل میں میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں وقت سے پہنچ جاؤں اور اس وقت سے پہنچنے پر مجھے بہت دفعہ خفت بھی اٹھانا پڑی ہے ۔کئی بار تو شادی والی جگہ پر میں وقت سے پہلے پہنچ کر کرسیاں لگانے والوں کے ساتھ کرسیاں بھی …مزید پڑھیں

مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے جہاں دیکھو میلاد ، جہاں دیکھو مجلس ، جہاں دیکھو کوئی نہ کوئی محفل ۔۔۔ اگر آپ کو اپنے مذہب سے اتنی ہی عقیدت ہے اور آپ اس کو مانتے …مزید پڑھیں

دل تے ماریں چاقو ایہنے ، وچ رب کیوں ریہندا

خبر کچھ یوں تھی کہ اوکارہ میں حجام کے ناک کان اور ہونٹ کاٹ دئے۔آنکھیں باہر نکال دیں نک وڈ دے ، کَن وڈ دے ، وڈ دے جو دل کیہندا آنکھاں کڈ کے انہاں کر دے درد تو نہیں سینہدا دل تے ماریں چاقو ایہنے ، وچ رب کیوں ریہندا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناک کاٹ دو …مزید پڑھیں

ساغر صدیقی غزل ۔۔۔ وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو آج ہم بھی تری وفاؤں پر مسکرائیں تو کیا تماشا ہو تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول …مزید پڑھیں