صدام حسین کی پھانسی اور ہم مسلمان

اس میں کسی شک و شبہ کی بات نہیں ہے کہ صدام حسین ظالم انسان تھا۔مگر ایک انسان کو پھانسی دینا کہاں کی شرافت ہے۔اب کہاں گئے انسانی حقوق اور کہاں گئی مغربی انسانیت۔ میں تو یہ کہوں گا کہ ہمیشہ کی طرح صدام کی پھانسی بھی ہم مسلمانوں کے خاص خصوصی دن یعنی حج …مزید پڑھیں

میرے للو کی باتیں

لَلو ، ابے او لًلو ، اگر بازار جاوے گا تو ذرا سبزی تو پکڑتے لانا۔ صاحب جی آج کیا پکاویں گے ؟ ارے پکانا کیا ہے جو تجھے سب سے سستی ملے ، وہ لے آ ، بس کھا لیویں گے۔ پر صاحب جی آج کل بینگن بھی ٢٠ روپے کلو بکے ہیں اس …مزید پڑھیں

روشن خیال مجرے

آج سوچا تھا کہ کچھ لکھوں گا ، کیا دیکھتا ہوں کہ میرا پاکستان والے جناب افضل صاحب نے لاہور کے ایک ناظم میاں محمود کی ایک طوائف کے ساتھ تصویر کو موضوع سخن بنایا ہے۔ لکھتا بھی ، تو کیا لکھتا ، ساری سوچیں غائب ہوگئیں ، کبھی جناب افضل صاحب کی تلخ اور …مزید پڑھیں

کسی کو تو جواب دینا ہے

اپنا جگر جان خاور کھوکھر پوچھتا ہے، دو انتہاؤں پاکستانی سید اور پاکستانی چوہڑے کی جسمانی ساخت کو علحیدہ کرنے کا فارمولا ہے کسی کے پاس ؟ ہے بالکل ہے ، میرے پاس ہے ۔چوہڑا چاہے گند کی ٹوکری اٹھاتا پھرے اگر اس کی سوچ ، ذہن اچھا ہو گا توسید جیسا لگے گااور سید …مزید پڑھیں

گیسوئے تاب دار کو

گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں ، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بے کراں ، میں ہوں ذرا سی آبجو یا مجھے ہمکنار کر …مزید پڑھیں

کالو کے نام کھلا خط

بیوقوف کہتے ہیں کہ پاگلوں کے سر پر سینگ ہوتے ہیں مگر بابے عیدو کا تجربہ ہے کہ سینگوں کے بغیر بھی پاگل دیکھے جا سکتے ہیں۔ بندہ پوچھے کہ بھئی جو لوگ آزاد رہنا چاہتے ہیں تو آپ کون ہوتے ہو ان پر پابندی لگانے والے وہ جو جی چاہے کریں ، کیا لگتے …مزید پڑھیں

وہ اک شخص جو چلا گیا

ایک نہایت ہی شریف ، ملنسار ، غریبوں کا ہمدرد ، کئی خیراتی اداروں کو چلانے والا حافظ قرآن جس کی کسی سے بھی دشمنی نہ تھی اسے پرسوں اس کے اپنے ہی نئے سیکورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ سیٹھ عابد کے لختِ جگر حافظ ایاز محمود کی شخصیت یوں تو …مزید پڑھیں

خاموش ہو جائیں

کل الصبح ہمارے پاکستان میں پچھلے سال زلزلے میں مرنے والوں کے غم اور بچ جانے والوں کی خوشی میں سائرن بجائے جائیں گے اور مکمل پورے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔آپ سب سے بھی التماس ہے کہ خاموشی اختیار کریں۔ دیارِ غیر میں رہنے والوں نے نے اپنے خون پسینے کی …مزید پڑھیں

اردو بلاگرز

ویسے تو سارے اردو بلاگرز اپنی مثال آپ ہیں اور سب کی تحریریں لاجواب بھی ہوتی ہیں مگر ان میں سے کچھ بلاگرز کی تحریروں کو میں ذاتی طور پر پسند کرتا ہوں ۔ ان میں سے خاور کھوکھر ، افضل صاحب ( میرا پاکستان والے ) افتخار احمد بھوپال ، اردو دان اور بدتمیز …مزید پڑھیں

پوپ کا بیان اور مشرف کو دھمکی

دنیا میں جب بھی کہیں اسلام کے خلاف بات ہوتی ہے تو پاکستان ہی ایک ایسا واحد ملک ہے جس میں اس پر ردِعمل کی توقع فوراً کی جاسکتی ہے چاہے وہ ردِ عمل حقیقی ہو یادکھاوے کا ، اگر تو ردِ عمل حقیقی ہو تو پھر یہ لہر دور تک جاتی ہے اور اس …مزید پڑھیں