پاکستانی پاگل

میرے سروے کے مطابق پاکستان میں اٹھانوے فیصد لوگ پاگل ہیں جس میں ساٹھ پرسنٹ حقیقی پاگل پن کا شکار ہیں اور باقی اڑتیس پرسنٹ نفسیاتی مریض ہیں ۔۔۔ باقی جو دو پرسنٹ ہیں ان کو ان سب کی پرواہ ہی نہیں وہ اپنے حال میں مست ہیں ۔۔۔۔۔ جس دن وہ اپنے حال سے …مزید پڑھیں

اختیار کا ہونا بڑی بات نہیں بلکہ اختیارات کو استمال کرنا بڑی بات ہے

اختیارات کا ہونا کوئی بڑی بات نہیں بلکہ اختیارات کو دھڑلے سے استمال کرنا ایک بڑی بات اور فن ہے۔جس کا استمال تھوڑے دل کا، بزدل یا بیوقوف آدمی نہیں کر سکتا ۔اب یہی دیکھیں کہ اگر ایک چوڑا ( جمعدار ) جس کے پاس لیٹرین کے اندر داخل کرنے کا اختیار ہے اگر وہ …مزید پڑھیں

امریکہ زندہ باد

آج علی الصبح ہمارے موکلوں نے اطلاع دی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے وزیراعظم کے طور پر نامزد کئے گئے آراکین کے نام ڈھکوسلہ ہیں ۔ جلد ہی نیا پاکستانی وزیر اعظم مسند اقتدار پر بیٹھنے والا ہے ۔جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں متفق ہوں گے ۔اطلاعات کے مطابق اتنے اہم موقع پر …مزید پڑھیں

مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے جہاں دیکھو میلاد ، جہاں دیکھو مجلس ، جہاں دیکھو کوئی نہ کوئی محفل ۔۔۔ اگر آپ کو اپنے مذہب سے اتنی ہی عقیدت ہے اور آپ اس کو مانتے …مزید پڑھیں

پاکستان کا ہر دوسرا بندہ ڈاکٹر اور مولوی ہے

جو جس چیز کا ماہر ہوتا ہے اس کی رائے کو معتبر بھی مانا جاتا ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ ایک انسان جس علم میں ماہر ہے اس کا وہ فائدہ اٹھا کر دوسروں کو گمراہی میں دھکیل دے۔جیسا کہ میں نے شروع میں بات کی کہ ‘‘ جو جس چیز کا ماہر ہوتا …مزید پڑھیں