اردو سیارہ کی پالیسی

اردو سیارہ کے ایڈمن کی طرف سے اردو سیارہ کی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ اردو سیارہ کا کوئی عقیدہ نہیں ہے، اس کا مطلب ہے جس کا جی چاہے جس مرضی عقیدے کا مذاق اُڑائے حتٰکہ خدا کی شان میں بھی گستاخی کرتا پھرے۔مگر اُس پر کوئی …مزید پڑھیں

لعنتی کردار پر پابندی لگائیں

مسلمان چاہے کسی بھی قوم ، ملک ، جگہ سے تعلق رکھتا ہو کہلاتا مسلمان ہی ہے ،۔مگر دیکھا یہ گیا ہے کہ ہمارے مسلمانوں میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دہریے ہو چکے ہیں۔ ایک ہندوستانی اردو بلاگر جو سرِعام خدا کی شان میں گستاخی کر رہا ہے۔اور میرے خیال میں اس …مزید پڑھیں

شکر ہے ہم جوتشی نہیں

محفل میں جب تک نوک جھونک نہ ہو مزا ہی نہیں آتا اور محفل جب بلاگروں کی ہو تو مزا دوبالا ہو جاتا ہے۔ابھی دو تین دن پیشتر ہی اپنے شہزادے بدتمیز نمبر ١ یا ٢ ( یہ فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے کہ ان شہزادوں میں سے ایک نمبر بدتمیز کون ہے) نے سیارہ …مزید پڑھیں

اک آواز جو زندگی تھی

مجھے فون نہ کیا کرو ، الجھن ہوتی ہے اور پھر میں شادی شدہ ہوں تمہاری مدھر آواز سن کر پریشان سا ہو جاتا ہوں۔ کہنے لگی تو کیا ہوا گر تم شادی شدہ ہو ، بس تم مجھے اچھے لگتے ہو ، تمہاری باتیں ، تمہارا لہجہ اور سب سے بڑھ کر تم مجھے …مزید پڑھیں

لو کر لو باتاں

ابھی ابھی مدھر تال کے ساتھ اتنی زور سے بارش برسی کہ مزا آ گیا سوچا آج سرکاری پانی کی بچت کر کے اللہ تعالیٰ کی رحمت کے پانی سے نہا کر ہی انٹر نیٹ پر بیٹھا جائے تاکہ شائد مجھے کوئی عقل کی بات سوجھ جائے۔ کیا دیکھتا ہوں کہ اپنے بدتمیز شہزادے نے …مزید پڑھیں

ہتھ ہولا رکھو

نیند بڑی آ رہی تھی سوچا جاتے جاتے سیارہ پر ایک نظر مارتا ہوا سو جاتا ہوں ، کیا دیکھتا ہوں کہ اپنے بدتمیز شہزادے مرزائیوں سے کچھ تقاضا کئے جارہے ہیں اور تقاضے کے ساتھ ساتھ انہوں نے مرزائیوں پر دو سوال بھی داغ دیے ہیں۔ اب بندہ پوچھے اپنے شہزادے بدتمیز سے کہ …مزید پڑھیں

میں پاکستان میں رہتا ہوں

میں سری لنکا گیا ، غریب ملک ہے۔عورت اور مرد دونوں ہی کام کرتے ہیں کسی کو کسی کی پرواہ نہیں ہے۔عورتوں کا لباس سادہ مگر مکمل ترین ہے۔فحاشی ہے مگر عورتوں کی آنکھوں اور لباس سے ظاہر نہیں ہوتی۔ میں سنگا پور گیا ، امیر ملک ہے ۔ عرورت اور مرد دونوں ہی کام …مزید پڑھیں

زندگی کے ٤٥ برس

زندگی کے ٤٥ برس کے شروع ہوتے ہی بیماریوں نے حملہ آور ہونا شروع کر دیا ہے۔ابھی چند دن پہلے طبعیت خراب ہوجانے کے سبب ڈاکٹر صاحب نے ہائی بلڈ پریشر تشخیص کیا ہے اور تمام ٹیسٹ رپورٹیں پڑحنے کے بعد میرے ان تمام کھابوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے جو میں کبھی …مزید پڑھیں

موبائیل فون سے بچیں

آج صبح کےاخبار میں ایک خبر پڑھ کر ایسے لگا کہ جیسے جسم سے جان نکل گئی ہو۔خبر کے متن کے مطابق ایک پرتگالی باشندے کا موبائل فون دھماکے سے پھٹ گیااور اس کی ٹانگوں پر شدید زخم آئے۔اب یہ نہیں پتہ چلا کہ اس کی ٹانگوں میں سے کیا کیا چیزیں زخمی ہوئی ہیں۔ …مزید پڑھیں

صفِ نازک اور ڈکیتی

آج راہ چلتے ہوئے میری ملاقات اسلم خان سے ہوئی جو شالامار باغ کے ساتھ والی آبادی محمود بوٹی میں بند کے قریب رہتا ہے۔بڑا اداس تھا، اُداسی کی وجہ پوچھنے پر کہنے لگا کہ کل میں اپنے رکشہ LOT – 7446 کو لئے رات نو بجے کے قریب سواری کے انتظار میں ریلوے اسٹیشن …مزید پڑھیں