قرآن کریم کی تفسیر ابن کثیر ڈاؤنلوڈ کریں

Tafseer-Ibne-Kaseerقرآن کریم کی تفسیر ‘‘ تفسیر ابن کثیر ‘‘ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اور اس تفسیر ابن کثیر کو امام المفسرین حافظ عماد الدین نے تالیف کیا ہے ۔ یہ قرآن پاک کی ایسی مستند ترین تفسیر ہے جس پر تمام مسالک کے علماء کرام متفق ہیں بلکہ یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ بہت سے نامور علماء کرام کی لکھی گئی تفاسیر میں تفسیر ابن کثیر سے حوالہ جات دئے گئے ہیں۔قرآن کریم کی تفسیر ابن کثیر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کی گئی بلکہ اس کے تمام حوالہ جات مستند احادیث کو مد نظر رکھ کر دئے گئے ہیں۔تفسیر ابن کثیر ایسی مستند تفسیر ہے جس پر آج تک کسی بھی مسلک کے عالم یا مفتی صاحبان نے اعتراض نہیں کیا۔

تفسیر ابن کثیر پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

تفسیر ابن کثیر ورڈ فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

تفسیر ابن کثیر ورڈ فارمیٹ میں مہیا کرنے کے لئے میں خصوصاً محترم اعجاز عبید صاحب ، اردو محفل اور ساتھ ساتھ اردو محفل لائبریری کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محنت سے انٹرنیٹ کی دنیا میں یونی کوڈ کتابوں کے حصول کو آسان اور مفت بنا دیا۔



About

3 thoughts on “قرآن کریم کی تفسیر ابن کثیر ڈاؤنلوڈ کریں

  1. ابن کثیر کی تفسیر نے ہی تو پورے قرآن کی روح تباہ کرکے رکھ دی ہے اور اس اسلام دشمن کی تفسیر کو سوکالڈ علمائے اکرام صدیوں سے کاپی کرتے چلے آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



%d bloggers like this: