آسان ترجمے کے ساتھ قرآن کریم ڈاؤنلوڈ کریں

q-0001قرآن مجید کا یہ ترجمہ حافظ نذر احمد کا لکھا ہوا ہے اور اس ترجمہ کو تمام مسالک کے علما کرام نے متفقہ طور پر منظور کیا ہوا ہے جبکہ اس ترجمے پر تینوں مسالک کے علماء کرام نے نظر ثانی کر کے اسے متفقہ طور پر منظور کیا ہے ۔

قرآن مجید کا یہ ترجمہ کئی اعتبار سے منفرد ہے ۔ یعنی کہ قرآن پاک کے ہر لفظ کا جدا جدا ترجمہ اور ساتھ ہی مکمل آسان ترجمہ شامل ہے ۔قرآن کے اس ترجمے کی خوبی یہ ہے کہ عربی سے ناواقف بھی چند پارے پڑھ کر آسانی سے ترجمہ قرآن سمجھ سکتا ہے۔

آسان ترجمے کے ساتھ قرآن کریم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں




About

One thought on “آسان ترجمے کے ساتھ قرآن کریم ڈاؤنلوڈ کریں

  1. دین کی روح سے امؔت کو آگاہ کرنے کا انتہاٰئ موئثر طریقہ یہ ہے کہ عربی کو عربی میں پڑھا اور معنٰی بھی عربی ہی میں سمجھا جاٰٰیے؛
    اس مقصد کے لیٕے بچؔوں کو اسکول کے سال اوؔل ہی سے عربی پڑھانا شروع کیا جانا چاہیٕے؛
    جیسا کہ ڈاکٹر ذاکر نإیک صاحب نے شروع کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



%d bloggers like this: