جون ایلیا کی غزلیں، نظمیں، قطعات ڈاؤنلوڈ کریں

جون ایلیا کی غزلیں، نظمیں، قطعات یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

جون ایلیا ایک عجیب اور منفرد شاعر جو کہ چھوٹے بحر کی شاعری میں کمال کا درجہ رکھتا تھا ۔۔۔ ایسا شاعر جو تھوڑے الفاظ میں بہت کچھ کہہ جاتا تھا ۔ جون ایلیا ایک جگہ کہتا ہے ۔اپنی شاعری کا جتنا منکر میں ہوں، اتنا منکر کوئی نہ ہو گا. کبھی کبھی تو مجھے اپنی شاعری اشتعال انگیز حد تک بری اور بے تکی لگتی ہے.

میں جون ایلیا کی ان قیمتی غزلوں ، نظموں اور قطعات کے لئے اردو محفل خصوصاً اعجاز عبید صاحب ، جویریہ مسعود صاحبہ ، منصور قیصرانی صاحب ، فرخ منظور صاحب سیدہ شگفتہ صاحبہ ، نبیل نقوی صاحب ، شعیب افتخار (فریب) صاحب، محب علوی صاحب، رضوان صاحب ، شمشاد صاحب سید اویس قرنی المعروف بہ چھوٹا غالب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ اردو محفل لائبریری کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محنت سے انٹرنیٹ کی دنیا میں یونی کوڈ کتابوں کے حصول کو آسان اور مفت بنا دیا

About

One thought on “جون ایلیا کی غزلیں، نظمیں، قطعات ڈاؤنلوڈ کریں

  1. جون ایلییا کی شاعری سب سے جدا تھی بہت اچھی معلومات آپ نے شئیر کی ہے آپ کا انتخاب بے حد عمدہ ہے جون ایلیا کی آفیشل سائیٹ بھی آچکی ہے جس پر انکی تمام کتب اور شاعری موجود ہے انکی سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے
    jaunelia . com
    یہاں بھی کافی نئی اور اچھی شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



%d bloggers like this: