پیشانی پر رکھا پردیسی نام تبدیل کر دیا گیا

محترم قارئین کرام !!!! بلاگ کی پیشانی پر رکھا ” پردیسی بلاگ ” کا نام تبدیل کر کے پرانا نام ” شیخو بلاگ ” رکھ دیا گیا ہے ۔ اگر کسی صاحب کو پرانے نام سے کچھ لینا دینا ہو تو اسی نئے نام سے رابطہ کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے ۔۔۔

About

6 thoughts on “پیشانی پر رکھا پردیسی نام تبدیل کر دیا گیا

    1. جی ہاں اب بس سیرو سیاحت کے علاوہ باہر کسی بھی ملک میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔ باقی دانہ پانی کب کہاں ہو یہ اللہ ہی جانتا ہے ۔۔ کیونکہ انسان تو صرف ارادے ہی باندھ سکتا ہے

  1. آپ نے کہا کہ آپ وہ والے شیخو نہیں سو میں نے مان لیا مگر یہ بتایئے کہ کیا آپ وہ والے پردیسی ہیں جو کسی زمانہ میں تواتر کے ساتھ بلاگ لکھا کرتے تھے پھر طویل خاموشی رہی ؟ :smile:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



%d bloggers like this: