جہازوں کی دنیا سے ۔۔۔ کچھ شابو پہلوان کی باتیں

pomi1ہم ٢٠١٣ میں داخل ہو چکے ہیں مگر ہمارے پاکستان کے تقریباً ہر گلی محلے میں آپ کو آج بھی نشے کے عادی انسان کسی نالی میں گرے پڑے نظر آتے ہیں ۔آئیے آج ہم ایسے ہی ایک نشے کے عادی انسان سے باتیں کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں

pomi2

[audio: http://snaji.com/wp-content/uploads/2013/07/pomi.mp3]

ایچ ٹی ایم ایل فائیو آڈیو پلئر

[soundcloud url=”http://api.soundcloud.com/tracks/99906479″ params=”” width=” 100%” height=”166″ iframe=”true” /]

About

7 thoughts on “جہازوں کی دنیا سے ۔۔۔ کچھ شابو پہلوان کی باتیں

    1. جین بھائی جی ایسی دردناک حقیقت کہ جس گھر میں ایسا انسان ہو وہ خود تو تباہ ہوتا ہی ہے مگر پورے گھرانے کو بھی برباد کر دیتا ہے

  1. کیا بات ہے، جناب، آپ کو تو پلس میں ہونا چائیے، یہ اداروں کے کام ہیں‌جو آپ کررہے ہیں۔
    نوجوان سنیں اور ان لوگوں سے دور رہیں۔

    1. بھائی جی تبصرے کا شکریہ ۔۔۔بے شک آج کل کے نوجوانوں کو ایسی باتوں سے سبق سیکھنا چاہئے

  2. بہت اچھی اور مثبت کاوش ہے پردیسی بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *