اردو بلاگرز اور محفلین کا جوڑ

پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور پردیسی ( نجیب عالم ) شامل تھے ۔مہمانان ِ گرامی جو پاک ٹی ہاؤس سے شامل ہوئے ان میں ‘‘ دی ورلڈ یوتھ ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر اور ان کے خوبصورت دوست و احباب اور سٹاف شامل تھا ۔

About

11 thoughts on “اردو بلاگرز اور محفلین کا جوڑ

    1. کوئی بات نہیں ۔۔ انشااللہ اگلی بار صحیح
      اصل میں میرے علم کے مطابق آپ دبئی میں تھے ۔۔اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ پاکستان ہی میں ہیں تو آپ کو فون کر کر کے زور ضرور دیتا

    1. اس کا مطلب ہے آپ نے کچھ تصاویر بہت غور سے دیکھیں ہیں 😈

      محترم آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ

  1. ؤاؤ، آپ سب تو ماشاءاللہ بہت خوب رونق شونق لگا رہے ہیں بھائی لوگ واہ
    نجیب بھائی ان تصا ویر میں محفلِ صدر کون سے ہیں بھائی ؟ جی جی جاپان کے یا شا بھائی کے بارے ہی میں پوچھا ہے

    1. یہ جو سفید کپڑے پہنے لمبے تڑنگے اور میرے جیسے کالے رنگ کے ہیں نا ۔۔۔بس وہی ہیں

  2. الحمد ا للہ بہترین کاوش ہے جسے جاری رہنا چایئے ، بہت آرزو تھی آنے کی مگر
    ” تجھ سے تو دلفریب ہیں غم روزگار کے”
    انشا ء اللہ اگلی دفعہ ضرور حاضری دوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *