اردو نیوز پر اردو بلاگرز کی تشہیر

آج سے ہم نے اردو نیوز پر اردو بلاگرز کے بلاگ سے ان کا تازہ مواد لے کر ان کی تشہیر کروانی شروع کر دی ہے ۔اردو بلاگرز کی یہ تشہیر بلا امتیاز اور بغیر کسی لالچ یا پیسوں کے کروائی جا رہی ہے ۔ اگر آپ میں سے کوئی محترم بلاگر اس سلسلہ میں کچھ اور مفید مشورہ دینا چاہے تو بلا جھجھک تبصرے کے خانے میں لکھ دے ۔ہم اس کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

About

8 thoughts on “اردو نیوز پر اردو بلاگرز کی تشہیر

    1. شکریہ برادر
      انشااللہ کوشش کی جائے گی کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے

  1. محترم سلیم برادر پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر ۔۔۔انشااللہ خود سے پوری کوشش کی جائے گی اور انسان کا کام صرف کوشش کرنا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *