ہم اور ہمارے لوگ

یہ خوبصورت تصویر نیٹ سے لی گئی ہے اور یہ ہمارے پاکستان کے خوبصورت لوگوں کی تصویر ہے۔یہی ہمارا کلچر ہے انہیں میں سے لوگ ہمارے ہاں بڑے آدمی بھی بنتے ہیں اور جب ایسے لوگوں میں سے کوئی بڑا آدمی بنے تو اسی کے دل میں ہی غریب آدمی کا درد جاگتا ہے۔محلوں اور کوٹھیوں میں رہنے والوں کو کیا پتہ کہ غریب آدمی کا درد کیا ہوتا ہے۔

ہم اور ہمارے لوگ

About

6 thoughts on “ہم اور ہمارے لوگ

  1. جی بالکل بجا فرمایا آپ نے
    تبصرے کا شکریہ۔
    شہزادے جی آپ تو بالکل خاموش ہی ہو گئے۔میدان میں آئیے بس الفاظوں کو کپڑے پہنا دیجئے۔کیونکہ لکھاریوں کے الفاظ تو ہوتے ہی ننگے ہیں بس کپڑے پہنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔تو آپ کو دیر کیا ہے کپڑے پہنانے میں ؟ کیا کسی ہندو دھوبی کے ہاں تو نہیں رکھ دیے

  2. السلام علیکم
    سچ کہا آپ نے ! یہی ہمارا کلچر ہے۔ ویسے بھی فطرت میں بڑا حسن ہوتا ہے ، لیکن ہم کچھ ایسے مادہ پرست دور میں رہ رہے ہیں جہاں غربت دنیا کی سب سے بڑی بد صورتی سمجھی جاتی ہے۔

  3. وعلیکم السلام
    جی عتیق الرٰحمن صاھب۔یہی غریب ہی ہمارا سرمایہ ہیں اور یہی من کے سچے بھی ہوتے ہیں

  4. نہیں جناب ہم نے خاموشی بالکل اختیار نہیں کی ہے۔ بس زارا الفاظوں کے لیے مناسب کپڑے نہیں مل رہے ہیں جو انہیں اچھی طرح ڈھانپ سکیں۔ پاکی منڈے نے بھی اس سے ملتے جلتے الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی تھی اور کافی شرمندہ بھی ہیں اپنی گالیوں پر۔

    ارے شیخو صاحب اس ہندو کے گھر کپڑے بھول آیا اب نہ کپڑے ہی ہیں نہ ہندو ۔۔

    جلد ہی کچھ لکھوں گا اصل میں آج کل سوچ رہا ہوں کہ راکٹ کو کیسے سیارے جتنا مشہور کیا جا سکتا ہے۔ سیارے میں تو اب زیادہ خاموشی ہی رہتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



%d bloggers like this: